Description
ڈائیھاٹسو شاراڈ 84 ماڈل 86 والا شیپ ہے
بیچ والی کینسل بک شارٹ ہے
باقی فائل کمپلیٹ ہے
سیپی ایلسی کلیئر ہے
اوریجنل ٹکلی
دونوں اوریجنل نمبر پلیٹیں
انجن پرفیکٹ
ٹائر نارمل
الائے رم
نیو بیٹری
نیو ریڈیٹر
باڈی میں کوئی کام نہیں
لو اور چلاؤ
لوکیشن ہے ٹنڈوالھیار سندھ
نوٹ-یوتھیا میرے ایڈ سے دور رہیں جو پاکستان اور افواج پاکستان سے محبت نہیں کرتا وہ دور رہے میرے ایڈ سے